شاہد حامد نے لٹیا ڈبودی

Jan 26, 2017

Panama Case Curtain Raiser Isb Pkg 03-01

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Shiekh-Rasheed-SOT-26-01.mp4"][/video]

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں مریم نواز کے وکیل شاہد حامد نے تو لٹیا ہی ڈبودی۔ وہ کہتے ہیں کہ دستخط نہیں ملتے اور یہی تو میرا موقف ہے کہ یہ خاندان جھوٹے دستخط کراتا ہے۔ تمام دستاویز اور قطری خط سب کی بنیاد ہی جعلی ہے ۔

SHAIKH RASHEED

MARYAM NAWAZ

Shahid hamid

panama case

Tabool ads will show in this div