امریکی صدر کا میکسیکو سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کاحکم

President Trump Visits the Department of Homeland Security

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امیگریشن کےدو حکم ناموں پر دستخط کرتے ہوئے میکسیکو سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کاحکم دے دیا۔

واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایگزیکٹو آرڈر کے تحت دیوار کے لئے فنڈز جاری ہوں گے، جبکہ سرحد پر دیوار کی تعمیر کی نگرانی خود کروں گا۔ انہوں نے کہا سرحدوں کی حفاظت کے لئے بارڈر آفیسر بھرتی ہوں گے۔

امریکی صدر نے کہا امریکا کی جنوبی سرحدوں پر بحران کا سامنا ہے اور سرحدوں کے بغیر کوئی قوم نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کوئی ریپبلیکن ڈیموکریٹک نہیں، صرف امریکی ہیں۔ جرائم پیشہ افراد کو امریکا سے باہرنکال دیں گے۔ سماء

US president

Executive orders

Mexico border

White House spokesman

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div