مری میں سیاحوں کے ہوش اڑ گئے
مری آنے والوں نے دن بھر تو خوب انجوائے کیا۔ رات ہوتے ہی ہوٹلز کا رخ کیا تو کمروں کے دام سن کر ہوش اڑ گئے۔ نمائندہ سما احسن انصاری سے جانتے ہیں تفریح کے لیے آنے والوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے۔
Get the latest news and updates from Samaa TV