رحمان بھولا پر کوئی دباؤ نہیں
رحمان بھولا پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا گیا۔ سما کے پروگرام آواز میں سانحہ بلدیہ کے ایس ایس پی انویسٹی گیشن اخترفاروق نے خلاصہ کردیا۔ اختر فاروق کا کہنا تھا کہ رؤف صدیقی کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود نہیں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV