بلدیہ فیکٹری کیس کا مرکزی ملزم اعترافی بیان سے مکر گیا

Bhola U Turn khi Pkg 25-01

کراچی: بلديہ فيکٹري کيس کا مرکزي ملزم رحمان بھولا اپنے اعترافي بيان سے مکر گيا۔ کہتا ہے کہ دباؤ ميں آکر فيکٹري جلانے کا اعتراف کيا۔

جوڈيشل مجسٹريٹ کے سامنے فيکٹري جلانے کا اعتراف کرنے والے رحمان بھولا کو بنکاک سے گرفتار کيا گيا تھا۔ اب کہتا ہے کہ اس کے ہاتھ صاف ہيں۔

عدالت کے حکم پر اب رؤف صديقي سے بھي تفتيش ہوگي جبکہ حماد صديقي کي گرفتاري کے ليے ريڈ وارنٹ بھي جاري کرنے کا حکم دے ديا گيا ہے۔ پوليس کي جانب سے مقدمے کا ضمني چالان بھي پيش کرديا گيا ہے۔ سماء

rauf siddiqui

baldia factory case

Confessional statement

Suspect Rehman Bhola

Tabool ads will show in this div