بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کا پہلا مختصر ٹریلر جاری

beauty-and-the-beast_74a01d68-709a-11e5-9864-f322a89f42cf لاس اینجلس : ہالی وڈ فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کا پہلا مختصر ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہالی وڈ فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کا پہلا مختصر ٹریلر جاری سماجی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ہوا ہے،فلم کی اہم کاسٹ میں ایما واٹسن،ڈین سٹیونز،لیوک ایوانز،جوش گیڈ،ایما تھامپسن اور دیگر شامل ہیں،فلم کی ہدایات بل کونڈن دے رہے ہیں جبکہ فلم کا سکرپٹ سٹیفن بوسکی نے ترتیب دیا ہے۔

یہ فلم 1991ءمیں ریلیز ہونے والی اینیمیٹڈ فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کی کہانی اور کرداروں پر بنائی گئی ہالی وڈ فلم ہے جو 16 مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سماء

animated movie

beauty and the beast

Tabool ads will show in this div