نفسیاتی ماہر کی خدمات حاصل کرنے کی تجویز
لاہور: آئي سي سي کے سابق صدرظہيرعباس نے کہا ہے کہ قومي ٹيم کي بہتر کارکردگي کے ليے نفسياتي ماہر کي خدمات حاصل کي جائيں۔
آسٹريلياء کےخلاف کرکٹ ٹيم کي ناقص کارکردگي پرظہيرعباس کاکہنا تھاکہ آخري ون ڈے ميچ ميں کاميابي سےمورال بہتر ہوسکتا ہے۔