عابدبروہی نےلائیوپرفارمنس میں دھوم مچادی

    Abid Barohi in SSS PKG 25-01 RAHEEL  

کراچی: سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والا راک اسٹارعابد نے سماءکے مارننگ شوکو چار چاند لگادئیے۔

سبی کا راک اسٹار بنا "صبح سویرے سماء کے ساتھ" کا مہمان۔کالا چشمہ،کالی جیکٹ اور اس پر گھنگریالے بالوں پر منفرد کٹنگ سے عابد چھاگیا۔

سوشل میڈیا پر اپنے گانے سے دھوم مچانے والے عابد بروہی نے مارننگ شو میں گرما گرم پرفارمنس دیاس نے اپنے آواز کے ساتھ ساتھ ڈانس سے بھی لوگوں کے دل جیت لیے۔

عابدکاکہناتھاکہ لوگوں نے اس کام سے بہت منع کیالیکن شوق ہو تو کامیابی خود پیچھا کرتی ہے۔عابد بروہی کے گانے کو اب تک دس لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ سماء

LIFE STYLE

abid brohi

rappers

subah saweray samaa kai sath

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div