تارمیں پھنسی چیل کوبچانےکےلیےآپریشن

Jan 25, 2017
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Sialkot-Bird-Rescue-PKG-25-01-RAHEEL-.mp4"][/video]

Sialkot Bird Rescue PKG 25-01 RAHEEL

سیالکوٹ:  ریسکیو اہلکاروں نے درخت میں پھنسی چیل کی جان بچالی۔

سیالکوٹ میں ایک پرندہ درخت میں پھنس گیا جس کے نکالنے کے لیےریسکیو اہلکاروں نےبھرپورایکشن دکھایا۔آدھے گھنٹےکی جدوجہد کےبعددرخت میں پھنسی چیل کوآزاد کرالیاگیا۔

ڈورمیں الجھے پرندے کی بچا کر ریسکیو اہلکار بھی خوش تھے۔شہریوں نے بھی پرندے کی آزادی کے اس ریسکیو آپریشن کو سراہا۔

شہریوں کاکہناتھاکہ ریسکیو اہلکار انسانیت کی خدمت تو کر ہی رہے ہیں ،پرندے کی جان بجا کرانھوں نے اعلی مثال قائم کردی ہے۔ سماء

PUNJAB

Tabool ads will show in this div