وائٹ ہاؤس میں ٹشوپیپر،ٹوتھ پیسٹ،جوسز بھی خود خریدتےتھے

obama_13 کیلی فورنیا: سابق آمریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ امریکی صدر بننا اتنا آسان نہیں تھا، لوگوں کیلئے یہ عہدہ دولت کے ترازو میں تولا جاتا ہے، مگر میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ وائٹ ہاؤس میں گزرے آٹھ سالوں میں کبھی بھی سرکاری پیسے سے کوئی چیز نہیں خریدی،  ٹشوپیپرزمفت نہیں ملتے تھے بلکہ خریدنا پڑتے تھے، ٹوتھ پیسٹ اوراورنج جوس بھی مفت نہیں ملتا۔ 62212ecc6a319933c93ad7a479848c54 غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں سابق امریکی صدر براک حسین اوباما کا کہنا تھا کہ وائٹ ہاؤس میں ٹشوپیپرزمفت نہیں ملتے تھے بلکہ خریدنا پڑتے تھے، ٹوتھ پیسٹ اوراورنج جوس بھی مفت نہیں ملتا، ہر مہینے کے آخر میں گھر کا خرچ دینا پڑتا ہے، یہاں تک کہ چھٹیاں گزرنے کیلئے بھی کہی جانا ہوتا تو بھی اپنے ہی خرچ پر جاتے۔ Source-Flickr-user-whitehouse   obamafreezing وائٹ ہاؤس میں گزرے آٹھ سالہ دور پر محیط اپنی یادوں اور پرانے وقتوں کو دہراتے ہوئے براک اوباما نے مزید انکشافات کیے اور کہا کہ وائٹ ہاؤس میں وہ اپنی اور اپنے گھروالوں کی ذاتی استعمال کی اشیاء اپنے پیسوں سے خریدتے تھے۔ pete-souza-white-house-obama-favorites-15   nintchdbpict000249868704 ایک سوال کے جواب میں کہ آپ نے آخری مرتبہ کب اپنی جیب سے خرچ کیا ؟ تو اس پر سابق صدر نے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ ایک چیز جو مجھے بے چین رکھتی تھی، وہ یہ کہ لوگ کیا کہتے ہونگے کہ جب ہم چھٹیوں پر ہوتے ہیں، لوگ کہتے ہونگے کہ ہم عوام کے ٹیکس پر مزے اڑا رہے ہیں لیکن ایسا نہیں ،میں اس متعلق تمام اخراجات خود برداشت کرتا تھا۔   4096   obamasitdown2 اپنے انٹرویو میں اوباما کا مزید کہنا تھا کہ  صرف ایک چیز جس کیلئے میں خرچ نہیں کرتا تھا وہ سیکریٹ سروس کا جہاز اور رابطے کیلئے استعمال ہونے والے آلات تھے، کیونکہ میرا ان پر کوئی اختیار نہیں تھا، ہر مہینے کے آخر میں مجھے سودا سلف کا بل ادا کرنا ہوتا تھا، اس موقع پر مشیل کی طرف دیکھتے ہوئے انہوں نے ہنستے ہوئے کہا کہ یہ بھی سچ ہے کہ میرا والٹ اکثر میرے ساتھ نہیں ہوتا تھا۔ www.usnews.com صدارت سے سبکدوش ہونے کے بعد زندگی گزارنے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر براک حسین کا کہنا تھا کہ وہ اپنی اہلیہ مشیل کے ساتھ کچھ وقت گزاریں گے، ان کو کچھ کام ایسے کرنے ہیں جو وہ مصروفیات کے باعث نہ کرسکے۔ سماء   President Barack Obama participates in a 60 Minutes interview with Steve Kroft in the State Dining Room of the White House, Jan. 9, 2017. (Official White House Photo by Chuck Kennedy) This official White House photograph is being made available for promotional use in relation to the broadcast of the 60 Minutes interview and/or for personal use printing by the subject(s) of the photograph. The photograph may not be manipulated in any way and may not be used in commercial or political materials, advertisements, emails, products, promotions that in any way suggests approval or endorsement of the President, the First Family, or the White House.

US president

POTUS

orange juice

Tissue Paper

tooth paste

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div