ماہرہ خان کی فلم رئیس آج سے سینما گھروں کی زینت بنے گی

Jan 24, 2017

Mahira Khan

ممبئی: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی بالی وڈ فلم "رئیس" بدھ کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق راہول ڈھولکیا کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں مائرہ خان پہلی بار شاہ رخ خان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ دیگرکاسٹ میں نوازالدین صدیقی، محمد ذیشان ایوب، روپندر نگرا، آریا بابر، گووندنمدیو اور انیل منگے بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ فلم رئیس کی کہانی عبد الطیف نامی ڈان کے زندگی پر بنائی گئی ہے۔ سماء/اے پی پی

Shahrukh Khan

Film Raees

Tabool ads will show in this div