پی ایس ایکس کی تاریخی کامیابی، اسحاق ڈار خوشی سے نہال
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پاکستان اسٹاک ایکسیچنج کے سنگ میل کو ملک کیلئے تاریخی قرار دے دیا، کہتے ہیں اگلے 6 مہینے بعد اسٹاک ایکسچینج مزید بلندیوں کو چھوئے گا۔ سما سے خصوصی گفتگو میں ن لیگی رہنماء کا مزید کیا کہنا تھا؟ سُنیے۔