بی اے کےامتحانات میں نقل کا راج

Jan 24, 2017

Karachi University Khi 24-01

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Karachi-University-Khi-24-01.mp4"][/video]

کراچی: جامعہ کراچی میں بی اے امتحانات کے دوران نقل کا راج رہا۔

سماء کےمطابق جامعہ کراچی میں بی اے امتحانات جاری ہیں۔ اس دوران نقل بھی زوروشورسے جاری ہے۔ان امتحانات میں تیرہ طلبہ کو نقل کرتےہوئے پکڑا گیاہے۔

جامعہ کراچی میں تین طلبہ دوسرے امیدوار کی جگہ امتحان دے رہے تھے۔ ناظم امتحامات کےمطابق ان تین طلبہ پر تین سال کے لئے پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ طلبہ کی جانب سے غیرمناسب سہولیات اور معیاری سیٹوں کے نہ ہونے کا شکوہ بھی کیا گیاتھا۔ سماء

Cheating

BA papers

Tabool ads will show in this div