ریپرکے گانےنے ہلچل مچادی
سبی کے ریپرعابدبروہی نے اپنے نئے گانے سے دھوم مچادی ہے۔اس نے بلوچی اورسندھی کونئے دورکی جدید موسیقی سے ہم آہنگ کردیاہے۔اس کےگانے نے اپنی ویڈیو سے بھی لوگوں کو خوب متاثرکیاہے۔ ریپر کی یہ ویڈیو آپ بھی انجوائے کریں۔
Get the latest news and updates from Samaa TV