گوجرانوالہ میں پولیس گردی،سی پی اوپیٹی بندبھائی کےدفاع میں آگئے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/BPR-CPO-24-01.mp4"][/video]

BPR CPO 24-01

گوجرانوالہ: گجرات میں پولیس تشدد کےبعد سی پی او گجرانوالہ نے کہاہےکہ فوٹیج میں نظر آنے والا سب انسپکٹر ہی ہے مگر یہ بات نہیں کہی جاسکتی ہے پولیس اہلکار کا ہی سارا قصور ہے۔

 سماء سے بات کرتےہوئے سی پی او گجرانوالہ وقاص نذیرنے کہاکہ پولیس تشددواقعے کی انکوائری شروع کردی ہے۔ سی پی اونے کہاکہ جوملوث ہوگا، اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔

سی پی اوکاکہناتھاکہ ضروری نہیں کہ سارا قصور پولیس اہلکارکا ہو۔ سماء

PUNJAB

Tabool ads will show in this div