نوابشاہ: دوڑ کے قریب کوچ الٹ گئی، تین مسافر جاں بحق، 10 زخمی

نواب شاہ : نواب شاہ کے قریب دوڑ روڈ پر کوچ الٹنے سے تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد زخمی ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق ،مسافر کوچ بہاولپور سے کراچی آرہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی حادثے میں تین افراد موقع پر جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو پیپلزمیڈیکل یونی ورسٹی اسپتال نوابشاہ منتقل کیا جارہا ہے۔

ریسکیو کے مطابق،  حادثے میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ سماء 

Karan Johar

Tabool ads will show in this div