حکومت نےطاہرالقادری کی گرفتاری کافیصلہ کرلیا،پاکستان عوامی تحریک

ویب ایڈیٹر:


لاہور : پاکستان عوامی تحریک کے صدر رحیق عباسی نے رات گئے دعویٰ کیا تھا کہ  حکومت نے طاہر القادری کو گرفتار کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، منہاج القران سیکریٹریٹ پر قبضے کیلئے کمانڈوز کو اتارا جائے گا، لیکن رات گذر گئی کچھ نہیں ہوا۔

منہاج القرآن سیکریٹریٹ کے باہر میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے رحیق عباسی نے خبردار کیا تھا کہ منہاج القرآن سیکریٹریٹ پر حملے کے خطرناک نتائج سامنے آئیں گے، وزرا کئی بار دھمکیاں دے چکے ہیں۔ حکومت کے مظالم کے باوجود صبر سے کام لیا لیکن حالات خراب ہوئے تو اس کے ذمےدار نواز شریف اور شہباز شریف ہوں گے۔ سماء

کی

Video

tariff

qualify

Tabool ads will show in this div