حیرت انگیز حویلی
ساندرون شہر لاہور کی حویلیاں اپنے طرز تعمیر، جاہ و جلال اور خوبصورتی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں، بادشاہی مسجد کے ساتھ بھی ایک ایسی ہی حویلی موجود ہے جہاں ریسٹورنٹ اور آرٹ گیلری نے اُسے اور منفرد بنادیا ہے۔ حیرت انگیز مقام کی سیر کرارہی ہیں زرمینہ خان اس رپورٹ میں۔