عمران خان کا سرج الحق سے ملاقات سے انکار

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات سے معذرت کرلی، ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ عمران خان کی جانب سے ملاقات نہ کرنے کا پیغام ابھی تک نہیں آیا۔

جماعت اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سراج الحق اور عمران خان کی ملاقات آج طے ہے، تاہم ملاقات کے وقت کا تعین نہیں کیا گیا تھا،  آج جماعت اسلامی کی فلسطین کے حق میں ریلی بھی ہے، ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ دوسری جانب تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس بھی آج ہورہا ہے، ممکنہ طور پر ریلی اور اجلاس کے بعد ملاقات ممکن ہوسکے۔ سماء

سے

puppet

street

season

عمران خان

Tabool ads will show in this div