پولیومہم پرجرگہ شورشرابےکی نظرہوگیا
پشاور:خیبر ایجنسی میں پولیو مہم پر قبائلی جرگہ بدنظمي کاشکارہوگیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے رویہ کے خلاف قبائلی سراپا احتجاج بن گئے۔
شمالی علاقہ جات میں پولیو مہم جاری ہے۔خیبرایجنسی میں پولیو مہم پر قبائلی جرگہ بدنظمی کا شکارہوگیا۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے رویہ کے خلاف قبائلی سراپا احتجاج بن گئے اور انتہائی بدنظمی ہوئی۔
شرکاء کی نعرے بازی پرایڈیشنل چیف سیکرٹری جرگہ چھوڑکر وہاں سے چلےگئے۔ سماء