عمران خان کوتوہین عدالت کا نوٹس مل گیا

Jan 23, 2017

Imran KhanTalk isb 24-06

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/Khawaja-Asif-Talk-Sc-23-01-Isb.mp4"][/video]

اسلام آباد: مسلم لیگ نون کے رہنما اور وفاقی وزیرخواجہ آصف نے کہاہےکہ عمران خان کو آج پھر توہین عدالت کا نوٹس ملا ہے۔

سپریم کورٹ کےباہرمیڈیا سے بات کرتےہوئےخواجہ آصف کاکہناتھاکہ مخالفین نے جیبوں میں ہاتھ ڈال لئے،کوئی تلاشی نہ لے لے۔ خواجہ آصف نے دعوی کیاکہ الیکشن کمیشن میں عمران خان کی تلاشی شروع ہوئی ہے۔خود ثبوت نہیں دیتے ،دوسروں سے مطالبہ کرتے ہیں۔

Khawaja Asif Talk Sc 23-01 Isb

خواجہ آصف نے مطالبہ کیاکہ خیرات کےپیسے کہاں لگاتے ہیں۔ اس کا ثبوت نہیں دیتے۔انھوں نے بتایاکہ عمران خان کو آج پھر توہین عدالت کانوٹس ملاہے۔ سماء

IMRAN KHAN

KHAWAJA ASIF

Panama leaks

panama papers

panama case

Tabool ads will show in this div