وین رونی کا نیا ریکارڈ اور بڑا اعزاز

Wayne-Rooney-Testimonial-Manchester-United-v-Everton لندن : انگلشن کلب کے مایا ناز فٹ بالر وین رونی نے اپنے کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کیلئے 250 گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کے معروف فٹ بالر وین رونی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ wayne-rooney-rooney-wayne-rooney-rooney-club-manchester-united-manchester-united-manchester-united-nike-my-time-is-now-form-england-football-sports-sport-football-football وین رونی نے یہ کارنامہ اسٹوک سٹی کے خلاف کھیلے جانے والے میچ کے اختتامی لمحات میں فری کک پر گول کر کے سرانجام دیا۔ اسٹوک سٹی کے خلاف میچ میں متبادل کے طور پر میدان میں آنے والے وین رونی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے 250واں گول اسکور کیا۔ Wayne-Rooney یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے یہ ریکارڈ سر بابی شارلٹن کے نام تھا، جنہوں نے 249 گول اسکور کیے تھے۔ وین رونی نے 2004 میں 18 برس کی عمر میں ایورٹن سے مانچسٹر یونائیٹڈ میں شمولیت اختیار کی تھی اور یہ ان کا 546 واں میچ تھا۔ sports-emblem-manchester-united-manchester-united-manchester-united-football-red-devils-logo-symbol-club-club-the-red-devils-wayne-rooney-wayne-rooney-football ان کا کہنا ہے کہ میرے لئے بہت فخر کی بات ہےلیکن میچ کے نتیجے کے باعث تھوڑی مایوسی ہوئی ۔ وین رونی نے کہا کہ جب مانچسٹر یونائیٹڈ جوائن کرتے ہوئے یہ سب سوچا بھی نہیں تھا۔ سماء CYi3MXXW8AEFVHF-1170x658

ENGLAND

Manchester United

English Club

Wayne Rooney

barclays

Stroke City

Tabool ads will show in this div