کراچی آپریشن مسئلے کا حل نہیں

MUSTAFA KAMAL SOT 22-01

کراچی : پاک سر زمين پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کہتے ہيں آپريشن مسئلے کا حل نہیں، ايسا ماحول پيدا کرنے کی ضرورت ہے کہ کوئي بچہ گينگ وار ميں شامل نہ ہو ۔

مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ آپريشن مسئلے کا حل نہیں ہے ايسا ماحول پيدا کرو کہ کوئي بچہ گينگ وار ميں شامل نہ ہو۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ان ماؤں کي فکر ہے جن کے بچے گينگ وار کی نذر ہوگئے،ان بچوں سے ہمدردي کرو جن کے باپ گينگ وار کے ليڈر بنے۔

پاک سرزمین پارٹی کےچیئرمین کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کے بعد لوگوں کو گلے لگانے کی ضرورت ہے تاکہ ایسی ریاست تشکیل دی جاسکے جہاں مزید دہشت گرد پیدا نہ ہوں، جس دن عوامی حمایت حاصل ہوئی حکومت کے سامنے مسائل لے کر کھڑا ہوجاؤں گا۔ سماء

MUSTAFA KAMAL

PSP

Pak Sar Zameen

Tabool ads will show in this div