بالی ووڈ اداکارہ گلوکاری کریں گی
ممبئی : بالی وڈ کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا اپنی آنے والی فلم ”نور“ میں پلے بیک گلوکاری کریں گی۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ”نور“ میں صحافی کا رول کر رہی ہیں۔فلم کے ٹائٹل سانگ کو سوناکشی اپنی آواز دیں گی۔اس نغمہ کو اعمال ملک کمپوز کریں گے اور جلد ہی گانے کی ریکارڈنگ ہو جائے گی۔
سوناکشی نے اس سے پہلے اپنی فلم ”اکیرا“ میں بھی ”رج رج“ گاناگایا تھا۔ سماء / اے پی پی
indian media
singing
bollywood actress
sonakshi sihna
تبولا
Tabool ads will show in this div