فیصل آباد: بس اورمنی ٹرک کےتصادم میںسات افرادجاںبحق

اسٹاف رپورٹر


فیصل آباد:  آج شام فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر منی ٹرک اور تیزرفتاربس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق ہوگئے۔


ابتدائی اطلاعات کےمطابق شام کےوقت ایک تیزرفتاربس مخالف سمت سے آنےوالے ایک منی ٹرک سے ٹکرا گئ جس کےنتیجےمیں منی ٹرک میںسوار تمام چھہ افراداورایک مذیدشخص جاںبحق ھوگئے۔


اطلاع ملتےھی امدادی ٹیمیں فوری طورپرموقع پر پہنچ گئیںاورانہوںنےزخمیوں اورلاشوں کوھسپتال پہنچایا جبکہ پولیس نےوقوعےپرآمدکےبعدتفتیش کا آغاذکردیا۔ سماٴ

CNIC

Pakistanis

APS Peshawar

Protest

Terrorism

Tabool ads will show in this div