وزیراعظم کی روٹھے کپتان کو رام کرنیکی ایک اور کوشش

ویب ایڈیٹر:


اسلام آباد : وزیراعظم میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ "ایک فون پر ملنے پہنچ گیا تھا، دوبارہ بلائیں پھر چلا آؤں گا"، نوازشریف لانگ مارچ کو روکنے کیلئے عمران خان کو ایک اور مذاکرات کی پیش کش کر ڈالی ہے۔

وزیراعظم نواز شریف نے ایک بار پھر تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے مذاکرات کی پیشکش کردی ہے، اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ پہلے بھی ایک فون پر عمران خان کے گھر پہنچ گئے تھے، اگر وہ کہیں تو پھر پہنچ جائیں گے۔ سماء

اور

کی

کو

eid

ایک

appeal

complains

Tabool ads will show in this div