کراچی میں ٹھنڈ تھمنے والی نہیں؛نئی پیشگوئی
سردی کے تیور جنوری میں خراب ہی رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں بھی ٹھنڈ تھمنے والی نہیں، جنوری ميں جاڑاجوبن پررہے گا جبکہ پچيس جنوري کو شہرميں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے مزید کیا بتایا؟ سنیے