کراچی میں بدترین ٹریفک جام

Asif Ijaz Sheikh DIG Traffic BPR 21-01

کراچی : شہر قائد میں ویک اینڈ پر بدترین ٹریفک جام ہے، کراچی کا ريڈ زون بھی ٹریفک جام کی نظرہوگیا۔

سماء کے مطابق کراچی میں ویک اینڈ پر بدترین ٹریفک جام ہے،جناح اسپتال اوراطراف ميں گاڑيوں کی لمبي قطاريں، ایمبولینس بھی ٹریفک جام ميں پھنس گئی ہیں جبکہ شہر کا ريڈ زون بھی ٹریفک جام کی نظر ہوگیا۔

دوسری جانب ڈی آئی جی ٹریفک پولیس آصف شیخ شہرمیں ٹریفک جام سے لاعلم نکلے، سماء سے گفتگو میں ڈی آئی جی ٹریفک نے کہا کہ مجھے بتائیں کہاں ٹریفک جام ہے؟ تاہم سماء کی نشاندہی پر ڈی آئی جی ٹریفک نے بات گھما دی۔

ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا تھا کہ فریرہال کی طرف ٹریفک کلیئرکردیاگیاجبکہ شارع فیصل پرترقیاتی کاموں سےٹریفک جام رہتاہے۔ سماء

traffic jam

dig traffic

AMBULANCE

DIG Traffic Amer Shaikh

massive traffic

Tabool ads will show in this div