ملک کےبڑوں کےساتھ جعلسازی؛مبینہ ہوشیارملزم گرفتار

FIA ARREST BREAKING KHI EX 21-01

کراچی: نامور سیاستدانوں کے اکاؤنٹس میں دس دس کروڑ کی جعلی ٹرانزیکشن کرنیوالا ہوشیار قانون کی گرفت میں آہی گیا۔

سماء کےمطابقڈائریکٹر ایف آئی اے عاصم خان نے بتایا کہ ڈٰی جی ایف آئی اے کے احکامات پر اراکین اسمبلی کو جعلی ٹرانزیکشن کی رسیدیں بھیجنے والے نجی بینک کے سابق ملازم عتیق الرحمان کو گرفتار کرلیا ۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم عتیق الرحمان نے خورشید شاہ اور رضا ربانی سمیت دیگراراکین اسمبلی کو دس ، دس کروڑ کی جعلی ٹرانزیکشن رسیدیں بھیجی تھی ۔ معاملے کی تحقیقات کی گئی تو پتہ چلا ہے کہ مزکورہ اکاونٹس سے جعلی رسیدیں بناکر ملزم عتیق الرحمان نے بھیجی تھی ۔

بینک انتظامیہ کی جانب سے عتیق الرحمان کو ملازمت سے فارغ کیا جاچکا تھا۔ایف آئی اے ملزم سے مزید تحقیقات کررہی ہے ۔

ڈائریکٹرايف آئی اےنے بتایاکہ پوری تحقيقات کےبعدملزم کوگرفتارکیا گیا ہے۔ سماء

AYAZ SADIQ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div