غیر جمہوری تبدیلی کسی صورت تسلیم نہیں کرینگے، مولانا فضل الرحمان

ویب ایڈیٹر

اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ طاہر القادری کے مطالبات غیر جمہوری ہیں، جمہوریت کو جلسے جلوسوں سے کوئی خطرہ نہیں، غیر جمہوری تبدیلی کسی صورت تسلیم نہیں کرینگے۔

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ طاہر القادری کے مطالبات غیرجمہوری ہیں، ان کے مطالبات تسلیم کرنے ہیں تو صوفی محمد کیوں جیل میں ہے؟، جمہوریت کو جلسے جلوسوں سے کوئی خطرہ نہیں۔

انہوں نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لے کر توڑ پھوڑ کون سا انقلاب ہے، غیرجمہوری تبدیلی کو کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے، لگتا ہے ن لیگ عمران کے مارچ کيلئے رکاوٹ نہیں ڈالے گی۔ سماء

parliament

law

hub

nazi

deepens

Tabool ads will show in this div