فواد خان کو پہچاننا مشکل ہوگیا، تصاویر وائرل

fawwad

کراچی : معروف اداکار فواد خان کا شمار ان اداکاروں میں ہوتا ہے ان کی پُر کشش شخصیت نے جلد ہی لوگوں کے دلوں میں جگہ بنالی۔

 فواد خان ان دنوں اپنی نئی فلم مولا جٹ 2 کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس میں وہ مرکزی کردار ادا کریں گے، اس فلم کے ہدایتکار بلال لاشاری ہیں جو پاکستانی سینما کے لیے کلاسک کا درجہ رکھنے والی فلم ’مولا جٹ‘ کا سیکوئل بنانے جارہے ہیں۔

اس فلم کے لیے فواد خان نے بھی اپنے آپ کو کردار کے مطابق ڈھال لیا ہے اور کچھ عرصہ قبل منظر عام پر آنے والی تصاویر میں وہ اس فواد خان سے کچھ مختلف نظر آرہے ہیں۔

فلم کے لیے فواد خان نے خاصا وزن بڑھا لیا ہے اور اپنے آپ کو پروفیشنل اداکار ثابت کردیا ہے جو کردار کے مطابق کسی بھی روپ میں ڈھل سکتا ہے۔ فواد خان کی نئی تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا وائرل ہوگئی۔

C2Ut25-W8AAsQp0  C2Yig_OXUAAjO37C2YjVKPUQAAU0FM

sdsd

C2ZDPv0XgAM_qjr C2ZXF6cXgAAbkfP C2ZXICmWIAE3dua

تصاویر : ٹوئٹر

Actor

MAULA JATT

FAWAD KHAN

Pakistani Actor

Fit to Fat

transforms

Tabool ads will show in this div