چوروں کی پھرتیاں ، ویڈیو منظرعام پر

Car Churi CCTV 1500 Khi Pkg 20-01

کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہراہ فيصل ميں چار چور منٹوں ميں گاڑی لے اڑے، چوری کی سی سی ٹی وی فوٹيج سما نے حاصل کرلی۔

چوروں کی پھرتياں تیز ہوگئی گاڑی کی چوری اب منٹوں اور سيکنڈوں کا گيم بن گئی، آنکھ چھپکتے ہي گاڑي غائب ہونے گی۔

کراچی کے علاقے شاہراہ فيصل تھانے کی حدود ميں چوروں نے صرف تين منٹ ميں گاڑی چرالی چار ملزمان صبح چھ بجکر دو منٹ پر آئے گاڑی سے اترے گاڑی کا پردہ ہٹايا، لاک توڑا، گاڑی اسٹارٹ کی اور يہ جا وہ جاہوگئے۔

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹيج ملنے کے بعد بھی پوليس آئين بائيں شائيں ہی کرتی رہی تاحال کوئی چور پکڑا نہ گيا۔سماء

FOOTAGE

Car Theft

shahre faisal

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div