بی بی سی نے حکومت کے منہ پر طمانچہ مارا ہے

1200x630bf اسلام آباد : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ برطانوی نشریاتی ادارے بي بي سي نے حکومت کے منہ پر طمانچہ مارا ہے، دنیا بھر میں وزارت اطلاعات کي بدترين رسوائي ہوئي۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفت گو میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مغل بادشاہوں کے بچوں نے بھی اتنے مہنگے تحفے نہیں دیے جتنے نواز شریف کے بچوں نے والد کو دیئے، کرپشن کا تابوت سپریم کورٹ سے ہی نکلے گا۔ 1200-01 انہوں نے کہا کہ لیگی وزراء کو انصاف ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور اب عدالتوں کے باہر عدالتوں کو دھمکایا جا رہا ہے،لگتا ہے کہ کوئی سازش ہو رہی ہے۔ SHK Rasheed 1200 Sot 20-01 شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ لیگی وزراء چند روز پہلے کہتے تھے کہ اب سب اچھا ہوگا، اگر بڑے لوگ بچ گئے تو انصاف اور جمہوریت کو خطرات ہونگے،  لیگ کے وکیل نے منی لانڈرنگ عدالت میں نہیں بتائی، اللہ سے امید ہے کہ کرپشن کا تابوت یہی سے نکلے گا۔ سماء

IMRAN KHAN

JOURNALIST

MARYAM NAWAZ

Panama leaks

London Flats

panama case

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div