فوجی افسران کو موبائل فون استعمال کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا

72533428 نئی دہلی : بھارت میں 80فوجی افسران کو موبائل فون استعمال کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا، جب کہ تیج بہادر کے کمانڈنگ افسر کا تبادلہ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق بھارتی آرمی ہیڈکواٹرز پر چھاپوں کے دوران 80 سے زائد افسران کو غیر قانونی طور پر موبائل استعمال کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا۔ vda-201752-indian-army-soldier-talking-on-mobile-phone-mr-702a-A745FN دوسری جانب ادھر ویڈیو پیغام کے ذریعے بھارتی فوج میں ناانصافیوں کا بھانڈا پھوڑنے والے جوان تیج بہادر کے کمانڈنگ افسر اور ڈپٹی کمانڈر کا ٹرائی پورہ تبادلہ کردیا گیا ہے۔

84756031 بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں بارڈر سیکیورٹی فورسز ہیڈکواٹز کی جانب سے ہدایات کے بعد 29 بٹالین کے کمانڈر پی کمار اور ڈپٹی کمانڈر کا ٹرائی پورہ تبادلہ کردیا گیا ہے۔ سماء

Dominique_Nahr_-for_Sightsavers_-ETHIOPIA_2-e1481645918336

DEFENSE

indian forces

mobile phone usage

commanding Officer

CO

Indian military

indian headquarters

indian military scandal

Tabool ads will show in this div