کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں، سردی بڑھ گئی

PAKISTAN-WEATHER-FOG

کراچی : محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز موسم خشک اور ابر آلود رہے گا، جب کہ آج سے درجہ حرارت 11 تا 13 ڈگری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق سرد ہواؤں کا سلسلہ آئندہ 2 روز تک جاری رہے گا۔

کراچی میں جمعرات کو درجہ حرارت معمول کے مطابق رہا، تاہم 15 سے 25 ناٹیکل میل کی رفتار سے سرد ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، سرد ہوائیں مزید دو روز چلیں گی، جس سے سردی کی شدت محسوس کی جاتی رہے گی، cloudy-weather-forecast-1367181527-9096 محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ  رہا، جب کہ ہوا میں نمی کا تناسب 34 فیصد رہا۔ جمعہ کے روز موسم خشک اور جزوی ابر آلود رہے گا، جب کہ درجہ حرارت 11 سے 13 ڈگری سینٹی گریڈ  رہنے کا امکان ہے۔ 1200-504608758-wind-storm ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عبدالرشید نے بتایا کہ جمعرات کو درجہ حرارت نارمل تھا، تاہم شمالی مشرق سے تیز ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت زیادہ محسوس کی گئی، سرد ہوائیں مزید 2 دن جاری رہیں گی۔ سماء

India.A2003160.0550.500m

MET OFFICE

karachi weather

COOL BREEZE

SNOWFALL

dry weather

KARACHI RAIN

gusty

Tabool ads will show in this div