وزیر،اعظم کو لوٹ لیا گیا

new-pakistani-currency

نوسر باز وزیر، اعظم سے ڈیڑھ لاکھ روپ لوٹ کر لے گئے۔ خوشاب کے رہائشی وزیر، اعظم ولد محمد خان آج بینک سے گھر جاتے ہوئے نوسر بازوں کے ہاتھوں لٹ گئے ہیں۔ مقدمہ تھانہ جوہر آباد میں درج کرا دیا گیا۔ دیکھیں یہ رپورٹ

PUNJAB

Bank

khushab

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div