بابراعظم نےپاکستان کانام اونچاکردیا،ایک اورریکارڈبناڈالا

BABAR-AZAM-AT-RECORDS-PKG-04-10

پرتھ :پاکستان کے مایہ ناز بلے بازبابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ میں ایک ہزار رنز مکمل کرلئے۔ وہ کم میچز میں اس سنگ میل تک پہنچنے والے بلے بازوں کی فہرست میں آگئے۔

بابراعظم ريکارڈساز کھلاڑيوں ميں شامل ہوگئے۔ اسٹاربيٹسمين نے تيزترين ايک ہزاررنزمکمل کرنےکاريکارڈبرابرکرديا۔ وہ اکيسويں اننگزميں يہ اعزازپانےميں کامياب ہوئے۔

بابراعظم نے بڑےبڑوں کوپيچھے چھوڑديا۔ انھوں نے ففٹي سےکيريرشروع کيااورپھررنزکےانبارلگاديے۔کيويز کا ديس ہويا صحراؤں کي سرزمين،بابرکے دلکش اسٹروکس کوکوئي نہيں روک سکا۔

ويسٹ انڈيزکےخلاف سنچريز کي ہيٹ ٹرک بناکردھوم مچائي اوراب تيزترين ايک ہزاررنزکاريکارڈ برابرکيا۔

بابر اعظم کی شاندار نصف سنچری

بابرسے پہلے ويوين رچرڈز،کيون پيٹرسن ،جوناتھن ٹروٹ اورڈي کوک يہ اعزازحاصل کرچکےہيں۔بابرکابيٹ اسي طرح چلتا رہاتو وہ مزيدريکارڈزبھي اپنےنام کريں گے۔ سماء

ODI

3rdODI

1000 runs

ausvspak

Tabool ads will show in this div