پرتھ؛شاہین جیتے تو ایک تیرسے دوشکار

3RD MATCH PREVIEW PKG 18-01 IRSHAD

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں فتح کی صورت ميں شاہين ايک تير سے دو شکار کريں گے ،  سيريز ميں برتري کے ساتھ ون ڈے رينکنگ ميں ساتويں پوزيشن ملے گي جبکہ ورلڈ کپ ميں براہ راست رسائي کا امکان بھي بڑھ جائے گا۔ دیکھیے یہ رپورٹ

3rd ODI

Pert

Tabool ads will show in this div