میئرکی آمد ، علاقے کی قسمت چمک اٹھی
کراچی : صفائی مہم کو عملی بنانے کيلئے مئير کراچی نے شہر کے طوفانی دورے شروع کردئيے، مگرصورتحال پھر بھی تسلی بخش نہيں، مينابازارآمد پر وسيم اختر کا شاندار استقبال ہوا۔
کریم آباد مینابازار پرکمانڈر کراچی کے استقبال سے قبل جھاڑو لگائی گئی سڑک کنارے تجاوزات بھی ہٹائی گئی ، ميئرکی آمد سے قبل علاقے کی قسمت چمک اٹھی ۔
مئیر صاحب پہنچے تو دکانداروں ميں گھل مل گئے لیکن دکانداروں شکایتوں کا پٹارا کھول دیا۔
صفائی مہم کے اڑتالیس دنوں میں ميئرکراچي نے تيس سے زائد طوفاني دورے کئے ليکن شہر حال سے بےحال ہي رہا۔ سماء
MAYOR KARACHI
100Days Cleaning Campaign
meena bazar
تبولا
Tabool ads will show in this div