باجوڑ،قبائلی رہنما کی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم حملہ

اسٹاف رپورٹ


خار : باجوڑ ایجنسی کے علاقے گلو شاہ میں قبائلی رہنماء ملک عبدالحکیم کے گاڑی پر ریموٹ کنڑول بم سے  دھماکا کیا گیا جسے کوئی جانی نقصانان نہیں ہوا۔

ذرائع کے مطابق صبح ساڑھے آٹھ بجے ملک عبدالحکیم کی گاڑی تحصیل خار کے علاقے گلو شاہ میں سڑک سے گزر رہی تھی کہ اچانک گاڑی پر ریموٹ کنڑول بم دھماکا ہوا، دھماکے سے گاڑی کو نقصان پہنچا، تاہم قبائلی رہنماء ملک عبدالحکیم محفوظ رہے۔ واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، جب کہ پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔ سماء

کی

پر

dialogues

twins

compromise

democratic

Tabool ads will show in this div