مقدمات نمٹنے میں سپریم کورٹ آف پاکستان کا نیاریکارڈ

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک روز کے دوران مقدمات نمٹانے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، دو بینچوں میں اکتیس مقدمات میں سے اٹھائیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔

عدالت عظمیٰ کے دو بینچوں کے سامنے بدھ کو سماعت کیلئے اکتیس کیسز لگائے گئے تھے، لیکن آزادی اور انقلاب مارچ کے باعث راستے بند ہونے کی وجہ سے فریقین عدالت نہیں پہنچ سکے۔ عدالت نے اکتیس میں سے اٹھائیس مقدمات سنے بغیر ہی ملتوی کر دیئے۔ یوں تمام مقدمات صبح دس بجے سے پہلے ہی نمٹانے کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ سماء

ruler

boys

Tabool ads will show in this div