جنوبی وزیرستان؛ وانا گورنمنٹ ڈگری کالج میں آگ لگ گئی

Wanna Collage fire Waziristan 18-01

وانا: جنوبی وزیرستان میں رات گئے وانا گورنمنٹ ڈگری کالج میں آگ لگ گئی، تاہم کسی بھی شخص کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔

کالج میں آگ لگنے سے پرنسپل آفس سمیت 40 سے زائد کمرے آگ کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

واضح رہے کہ وانا گورنمنٹ ڈگری کالج میں ڈیڑھ ہزار سے زائد طلبہ پڑھتے ہیں۔ سماء

fire brigade

wana

STUDENTS

south Waziristan

Govt Degree college

fire caught

Tabool ads will show in this div