ٹینس کورٹ میں کرکٹ کا انوکھا مقابلہ
آسٹریلین اوپن کے ٹینس کورٹ میں موج مستی، شین وارن عالمی نمبر 2 کو کرکٹ سکھانے پہنچ گئے، میلبرن میں شین وارن اور نوواک جوکووچ کے درمیان انوکھا مقابلہ ہوا، ریکٹ کے راجہ نے بیٹ تھاما اور اسپن کنگ کو دھو ڈالا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔