بدترین ٹریفک جام کے مناظر
بدترین ٹریفک جام نے کراچی کے شہریوں کو آٹھ آٹھ آنسو رُلادیا، ایم اے جناح روڈ ہو، یونیورسٹی روڈ، سوک سینٹر، شہر کی کسی سڑک پر ٹریفک کی روانی نظر نہیں آرہی، منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہورہا ہے، شام کو دفاتر سے نکلنے والے رات گئے تک گھر پہنچ رہے ہیں، کراچی کی سڑکیں گاڑیوں کیلئے تنگ ہونے لگی ہیں۔ تفصیلات دیکھیں اس ویڈیو میں۔