کیا قابل اعتراض لیک ویڈیو عامر خان کی ہے ؟؟

a1110 لندن : باطانوی میڈیا کا دعوی ہے کہ معروف باکسر عامر خان کی قابل اعتراض ویڈیو کو ویب سائٹ کے ذریعے لیک کردیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عامر خان کی یہ مبینہ ویڈیو شادی کے بعد کی ہے، تاہم عامر خان کی جانب سے اس بات کی تصدیق نہیں ہوسکی کہ آیا یہ ان کی ویڈیو ہے یا نہیں۔ والدین اور اہلیہ کے تنازعے میں گھرے عامر خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، برطانوی میڈیا کے مطابق باکسر عامر خان کی ایک قابل اعتراض ویڈیو لیک کردی گئی ہے، جو ممکنہ طور پر ایک ویب سائٹ کو پیسوں میں بھی بیچی گئی ہے۔   Amir-Khan_22   برطانوی اخبار"مرر" کے مطابق اس ویڈیو میں باکسر عامر خان کو قابل اعتراض حالت اور حرکتیں کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے، جس کے بارے میں گمان ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ باکسر عامر خان ہے۔   amir-khan  

دوسری جانب کسی آزاد ذرائع یا عامر خان کی جانب سے اس کی تردید یا تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس سے پہلے بھی عامر کی متنازعہ ویڈیوز کی افواہیں بہت عرصہ سے میڈیا میں آ رہی تھیں۔

  The-Pride-of-Britain-Awards-2016-London

مبینہ ویڈیو اس وقت ریکارڈ کی گئی ہے، جب عامر خان اسکائپ پر کسی خاتون سے ویڈیو چیٹ کر رہے تھے، سال 2013 میں ریکارڈ کی جانے والی اس ویڈیو کے بارے میں خیال ظاہر کیا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو اس وقت ریکارڈ کی گئی جب عامر کی فریال مخدوم سے شادی ہو چکی تھی۔ سماء

WIFE

AAMIR KHAN

WEBSITE

BOXER

PG

Adult tape

Tabool ads will show in this div