کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

172.16.22.9_07_20170117105542242 کراچی کے مختلف علاقوں میں منگل کے روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلی نوعیت کے زلزلے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلے گلشن اقبال، گلشن اقبال، گلستان جوہر، صفورا گوٹھ ، گلزار ہجری اور اس سے ملحقہ علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ 172.16.22.9_07_20170117110401345 زلزلے کی شدت سے متعلق زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 3.6 اعشاریہ ریکارڈ کی گئی ہے، اس کی گہرائی 12 کلو میٹر تھی، اور اس کا مرکز بھی کراچی تھا، محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شدید نوعیت کے تھے۔   لوگوں کے مطابق کراچی میں زلزلے کے جھٹکے 10 بک کر 44 منٹ پر آئے۔   172.16.22.9_07_20170117105546753 دوسری جانب زلزلے کے باعث کراچی یونی ورسٹی اور این ای ڈی یونی ورسٹی کی کلاسز میں موجود طلباء اور طالبات خوف کے مارے اپنی کلاسز سے نکل آئے۔ سماء

EARTH QUAKE

karachi quake

earthquake in sindh

karachi earth quake

karachi earthquake

earth quake in karachi

Tabool ads will show in this div