سول اسپتال میں ایک اور بچہ ڈاکٹرز کی غفلت کی بھینٹ چڑھ گیا

HYD Child Death PKG 16-01 ZOHAIB

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2016/01/HYD-Child-Death-PKG-16-01-ZOHAIB.mp4"][/video]

حیدر آباد : حیدرآباد میں سول اسپتال کے ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت سے نوزائیدہ بچہ دم توڑگیا، ورثاء نے ایم ایس آفس کے سامنے احتجاج کیا، ڈاکٹر علاج کرنے کے بجائے بچے کے نانا کو دھکے ديتے رہے۔

حیدرآباد سول اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے نومولود دم توڑ گیا، ماں کی حالت بھی تشویشناک ہے، ڈاکٹروں کے رویے پر ورثاء نے احتجاج بھی کیا۔

ایم ایس نے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی یقین دہانی کرائی جس پر مظاہرین منتشر ہوگئے۔ سماء

civil hospital

Child Death

Doctors Negligence

Tabool ads will show in this div