جرمنی نے امریکہ کو خبردار کردیا

merkel_2019091b فرینکفرٹ : جرمن چانسلر انجلا مرکل اور وزیراقتصادیات سگمار جبریل نے امریکہ کی نئی انتظامیہ پر زور دیا ہے کہ وہ جرمن کارساز اداروں پر زیادہ درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے سے گریز کرے۔ جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیراقتصادیات نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کہاکہ بی ایم ڈبلیو ، واکس ویگن اور ڈیملر جیسے اداروں کی کاروں پرزیادہ درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے سے خود امریکی کارساز صنعت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ قبل ازیں ڈونلڈ ڈرمپ کی انتظامیہ جرمن کارساز اداروں پر 35فیصد درآمدی ڈیوٹی عائد کرنے کا عندیہ دے چکی ہے۔ سماء

USA

AMERICA

German chancellor

Angela Markel

Tabool ads will show in this div