فریال عارف سماء کراچی کی پہلی بیورو چیف مقرر

5

کراچی : وومن امپاورمنٹ کی واضح مثال، سماء نے بنیاد رکھ دی، فریال عارف کراچی کی پہلی خاتون بیورو چیف بن گئیں۔

سماء نے وومن امپاورمنٹ مثال قائم کردی، کراچی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون کو بیورو چیف مقرر کردیا، فریال عارف سماء کراچی میں اہم عہدے پر فائز کردی گئیں۔

سماء نے بتادیا، خواتین بھی کسی سے کم نہیں، فریال عارف نے 9 سال قبل ٹرینی رپورٹر کی حیثیت سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے اپنی صلاحیتوں کا خوب لوہا منوایا، انہیں مارچ میں خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ویمن میڈیا سینٹر پاکستان کی جانب سے صحافت میں خدمات پر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ سماء

JOURNALISM

JOURNALIST

women empowerment

First Woman Bureau Chef

Faryal Arif

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div