ساہیوال کشتی حادثہ،5طلباء جاں بحق،5 کی تلاش جاری،15کوبچالیاگیا

اسٹاف رپورٹ
ساہیوال : ہڑپہ کے قریب نہر میں کشتی الٹنے سے پانچ طلباء جاں بحق ہوگئے اور پانچ کی تلاش جاری ہے طالبعلم ڈوب کرجاں بحق جبکہ 15 کو زندہ بچا لیا گیا۔

ساہیوال میں ہڑپہ کے قریب نہر لوئر باری دوآب میں کشتی الٹنے سے پانچ طالبعلم جاں بحق ہوگئےامدادی ٹیموں نے کشتی میں سوارپچیس طالب میں سے پندرہ کو زندہ بچالیاگیا۔

دیگر پانچ طالبا کی تلاش جاری ہے۔ حادثہ کشتی میں گنجائش سے زائد افراد سوار کرنے کے سبب پیش آیا۔ تمام  طالب علم گورنمنٹ ٹینکالوجی کالج سے تعلق رکھتے تھے۔ سماء

کی

rare

shoe

predicts

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div